Sunday, August 20, 2023

Revised pension rules in urdu

 *پنشن رولز تبدیل نمبر ایک پنشن کیلکولیشن فارمولا تبدیل کر دیا جہاں پنشن آخری تنخواہ کےفارمولے سے بنتی تھی وہاں اب آخری تین سال کی ایوریج تنخواہ کےسترفیصدکے حساب سے پنشن بنےگی*


*نمبر دو 25 سال کی سروس کے بعد ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں لیکن اس طرح ریٹائرمنٹ لینے پر ساٹھ سال عمر سے جتنے سال پہلے ریٹائرمنٹ لی اتنے سالوں کے حساب سے فی سال تین فیصد کٹوتی ہو گی*


*‏نمبر تین، پنشن میں جو اضافہ ہوتا تھا اب وہ پنشن میں شامل ہونے کی بجائے الگ سے اس کو رکھا جائے گا*

*مطلب کہ پہلے اگر پنشن دس ہزار پر دس فیصد اضافہ ہوتا تھا تو بنیادی پنشن گیارہ ہزار ہو جاتی تھی اور اگلے سال اضافہ گیارہ ہزار پر ہوتا تھا، اب بنیادی پنشن دس ہزار ہی رہے گی*

No comments:

Post a Comment