Detail of Term Wise School Based Assessment (SBA) 2024
گورنمنٹ سکولوں میں فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈ ٹرم کا شیڈول سلیبس کے ساتھ جاری ہو گیا ہے ۔
فرسٹ ٹرم کا امتحان ستمبر کے تیسرے اور چوتھے ہفتے میں
سیکنڈ ٹرم کا امتحان دسمبر کے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں
آخری ٹرم کا امتحان مارچ کے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں ہو گا
No comments:
Post a Comment